شمالی وزیرستان: ضلعی انتظامیہ کا بنوں میرانشاہ روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن

شمالی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ عدنان ابرار ہمراہ پولیس اور ٹی ۔ایم اے سٹاف میرانشاہ نے بنوں میرانشاہ روڈ پر پاکستان مارکیٹ کے نزدیک غیر قانونی تجاوزات کے خلاف ایکشن لیا … Continue reading شمالی وزیرستان: ضلعی انتظامیہ کا بنوں میرانشاہ روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن